ہانیہ عامر کے میک اپ کے بھارت میں بھی چڑچے

بھارتی کانٹنٹ کری ایٹر اور میک اپ آرٹسٹ انکش باہوگونہ نے ہانیہ عامر کے بلش لک سے متاثر ہو کے ٹوٹوریل ویڈیو بنا دی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میک اپ آرٹسٹ انکش باہوگونہ پاکستانی ڈرامے”میرے ہمسفر” میں ہانیہ عامر کے میک اپ لک سے بے انتہا متاثر ہوئے اور ہانیہ کے بلش لک کے ٹوٹوریل … ہانیہ عامر کے میک اپ کے بھارت میں بھی چڑچے پڑھنا جاری رکھیں